Tuesday 25 December 2012

Sharjah شارجه

             

بسم اللہ الرحمان الرحيم

Research Center For Pakistan Middle East & International Affairs  
ریسرچ سینٹر فار پاکستان مڈ ل ايسٹ
اینڈ انٹرنیشنل  افئیرز
انسایکلو پیڈیا آف پاکستان
 
UAE en-map.png
Sharjah 
 
 
Sharjah is located in United Arab Emirates

















Emirate of Sharjah

إمارة الشارقةّ

Imārat ash-Shāriqa
 
—  Emirate  —
 

Flag
Emirate

of


 Sharjah

 
 
 
 
 
 
 
Location of Sharjah in the UAE
 
 
Coordinates: 25°26′N 55°23′ECoordinates25°26′N 55°23′E
CountryUnited Arab Emirates
 
SeatSharjah
 
Subdivisions
Government
 
 • TypeConstitutional

monarchy[citation needed
 
 • EmirSultan bin Mohamed Al

-Qasimi
Area
 • Total2,590 km2 (1,000 sq mi)
 
Population (2008)
 
 • Total890,669
شارجه
  شارجه سرچ بلاگ انسایکلو پیڈیا آف پاکستان کاحصہ ہے
            امارات شارجه  سرچ بلاگ  خلیج فارس میں واقع  اور
وسائل  کے اعتبار سے مالا مال  ممالک میں سے ایک متحدہ عرب امارات كي اهم ترين امارت شارجه
   کے بارے میں  معلومات کا بلاگ ہے. بنیادی طور پر یہ اردوزبان میں شارجه کے بارے میں آن لائین،، انسائکلو پیڈیا آف پاکستان، کا حصہ ہے
جو
ریسرچ سینٹر فار پاکستان مڈ ل ايسٹ اینڈ انٹرنیشنل  افئیرزکی جانب سے
دنیا کے  اہم ترین ملک متحدہ عرب امارات کے  بارے میں تحقیق اور تفتیش کے بعد تشکیل دیا جارہا ہے. 
متحدہ عرب امارات كي اهم ترين امارت شارجه

   کے بارے میں  معلومات کا بلاگ ہے

 
 شارجہ ریسرچ سینٹر فار  پاکستان اینڈ انٹرنیشنل  افئیرز  کا متحدہ عرب امارات سرچ بلاگ دواہم زبانوں اردو اور انگلش زبان میں موضوعات اور معلومات کو فراہم کرے گا اس کے علاوہ
ریسرچ سینٹر فار  پاکستان اینڈ انٹرنیشنل  افئیرز کا مشن ہے کہ ان معلومات کو پاکستان کی تمام علاقائی زبانوں  کے ذریعے پاکستان عوام تک پہنچایا جائے کیونکہ جاننے اور سمجھنے کا حق ہر انسان کا ہے خواہ وہ کوئی سی بھی زبان بولتا ہو خواہ وہ کسی بھی مذہب یا خطے سے تعلق رکھتا ہو
ریسرچ سینٹر فار  پاکستان اینڈ انٹرنیشنل  افئیرز کے  بلاگ میں دنیا کے اس  اہم ترین ملک  کے مندرجہ زیل  معاملات کے بارے میں خصوصیت کے ساتھ توجے دی جائے گی۔
 موجودہ اور قدیم دور  میں متحدہ عرب امارات كي اهم ترين امارت شارجه
   کے بارے میں 
متحدہ عرب امارات کی حکومت کی سرگیرمیوں کا جائزہ بھی لیا جائے
 معلومات کا بلاگ ہے

کی تاریخ اور جائزہ۔

اس خطے میں متحدہ عرب امارات کی اہمیت و جائزہ
  متحدہ عرب امارات کے تمام علاقوں  میں مقیم  باشندوں کی تاریخ اور مسائل۔
 متحدہ عرب امارات کے حکمرانوں  کی اہم ترین خوبیاں اور ان کی پاکستان کے حوالے سے خدمات
  متحدہ عرب امارات میں بولی جانے والی تمام زبانوں  کے بارے میں معلومات۔

  متحدہ عرب امارات سرچ  بلاگرکے بہت سے مقاصد میں سے ایک اہم ترین مقصد عوام الناس تک سچ اور حقایق کو پہچانا ۔ عوام کے شعور میں اضافے کی کوشش کرنا اسکے ساتھ ہی ساتھ معاملات کی اصل کے بارے میں بھی اطلاعات کو فراہم کرنا یہ سب کچھ اور بھی بہت کچھ متحدہ عرب امارات سرچ  بلاگ کے بے شمار مقاصد میں شامل ہے ۔
 آپ اس کام میں ہاتھ بٹایں جہاں ہم سے غلطی ہو و ہاں آپ ہمیں بتایں اور جہاں ہمیں محسوس ہوگا ہم متوجے کریں گےیہ تو علم حاصل کرنے اور سچ کو جاننے کا طریقے کار ہوتا ہے اور یہ ہی ہمیں مل جل کر کرنا ہے
یہ بات آپ بھی بخوبی جانتے ہیں اور ہمیں بھی احساس ہے کہ کوئی بھی کام  کم وسائیل کے ذریعے پایہ تکمیل تک نہیں پہنچ سکتا ہے مگر  یہ بات بھی ہمیں معلوم ہے کہ ہر کام کی ابتدا کم وسائیل ہی کے ساتھ ہوتی ہے جس کہ بعد  ہی جہاں وسائیل کی آمد ہوتی ہے وہیں کام اپنے منتقی انجام کی جانب بڑھتے ہیں یہ ریت ہے اور یہ ہی دستور اس اصول کو جاننے کے بعد نہ تو ہمیں کسی سے شکوہ ہے اور نہ ہی کوئی شکایت  بس ادارے کا مقصد یہ ہی کہ علم کو محدود نہ کیا جائے علم کو ہر ایک تک پہنچایا جائے آپ دعا کریں کہ کم وسائیل کے باوجود جس منزل کی جانب بڑھنے کا عزم
 ریسرچ سینٹر فار  پاکستان اینڈ انٹرنیشنل  افئیرز
  نے کیا ہے وہ منزل جلد ہی پا لیں یہ بات واضح رہے کہ
 ریسرچ سینٹر فار  پاکستان اینڈ انٹرنیشنل  افئیرز
  مکمل طور پر نجی شعبے کی جانب سے قائم کیا گیا ادارہ ہے اس ادارے کے حوالے سے حکومت پاکستان کے کسی بھی ادارے کی جانب سے یا بیرون
پا کستان سے کسی بھی طرح کی کوئی امداد اب تک حاصل نہیں کی گئی ہے
 


 
۔
والسلام
سید عبید مڈائیرکٹرجتبیٰ

 

























































































Research Center For


Middle

 East & International Affairs



















obaidmujtaba@yahoo.com
مزید معلومات کے لیئے
UAE
00971.566359915
PAK
0092-03323004893
0092-03452104458
0092-03062296626
پر رابطہ قائم کریں
ہمارا مشن علم سب کے لیئے خواہ وہ کوئی بھی زبان کیوں نہ بولتا ہو
 خواہ اس کا مذہب کوئی سا بھی ہو
جاننے اور سمجھنے کا حق سب ہی کو ہے


ریسرچ سینٹر فار پاکستان اینڈ انٹرنیشنل  افئیرز کی جانب سے  تشکیل دِیئے گئے مندرجہ  ذیل معلوماتی ویب سائیَٹس بھی ملاحظہ کیجیے

هزهائی نس شیخ خلیفہ بن زیدبن سلطان آل نہیان ابو ظہبی کے حکمران صدر عرب اماراتکے  کے بارے میں جانیے
khalifabinzayedsearch.blogspot.com
(2) ہزہائی نس شیخ محمد بن راشدمکتوم راشد بن سعید المکتوم دبئی کے حکمران نائب صدر اور وزیر اعظم عرب امارات
کے بارے میں جانیے

mohammedbinrashid.blogspot.com
(3) ہزہائی نس شیخ ڈاکٹرسلطان بن محمدآلقاسمی شارجہ کے حکمران رکن سپریم کونسل عرب امارات
کے بارے میں جانیے

sultanbinmohammedalqasimi-rcmea.blogspot.com



سعودی عرب کے بارے میں جاننے کے لیئے دیک


ہیے
پاکستان کے بارے میں جانیے
 pakistan-research.blogspot.com
پاکستان کے دفاعی اداروں کے بارے میں جانیے
isi-pakistan-research.blogspot.com
رقبے کے اعتبار سے پاکستان کے سب سے بڑے صوبے بلوچستان
 کے بارے میں جانیے
balochistansearch.blogspot.com
پاکستان کے اہم ترین صوبے سندھ کے بارے میں جانیے
sindhsearch.blogspot.com
مسوری بگٹی قبیلے کے بارے میں جانیے

مگسی قبیلے کے بارے میں جا نیے
جتوئی قبیلے کے بارے میں جاننے کے لیئے دیکھیے
 برطانیہ کے بارے میں جاننے کے لیئے دیکھیے
اسلامی دنیا اور پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی کے بارے مین جانیے
نواز شریف کے کارناموں کی تفصیلات ملاحظہ
کیجیے
مسلم کمرشل بنک کو کس طرح لوٹا گیا
اس کی تفصیلات جاننے کے لیئے دیکھیے
   اردو کا پہلا آن لائین انسائکلو پیڈیا ملاحظہ کیجیے
اقوام متحدہ کی تاریخ جانیے

منشیات اور منشیا ت فروشوں کے بارے میں جانیے